ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

وفاقی آئینی عدالت کے ججوں کی تعداد 13کیے جانے کا امکان

وفاقی آئینی عدالت کے ججوں کی تعداد 13کیے جانے کا امکان
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: وفاقی آئینی عدالت  کے ججوں کی تعداد 13کیے جانے کا امکان ہے۔ 

ذرائع کے مطابق چیف جسٹس وفاقی آئینی عدالت امین الدین خان اسلام آباد ہائیکورٹ کےروم نمبر ایک میں بیٹھیں گے جب کہ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ سرفراز ڈوگر کورٹ روم 2 نمبر میں منتقل ہو جائیں گے۔

ذرائع کا بتانا ہے کہ  وفاقی آئینی عدالت کے ججوں کی تعداد 13کیے جانے کا امکان ہے۔ 

اس کے علاوہ جسٹس مسرت ہلالی نے صحت کے مسائل کے باعث آئینی عدالت کا جج بننے سے معذرت کرلی ہے۔

واضح رہے  کہ 27 ویں ترمیم کے تحت وفاقی آئینی عدالت قائم کی گئی ہے اور عدالت کے پہلے چیف جسٹس  امین الدین خان نے آج صدر آصف زرداری سے اپنے عہدےکا حلف لیا ہے۔ 

Ansa Awais

Content Writer