شہباز علی: ا سلامک سالیڈیرٹی گیمز ، پاکستان اتھلیٹس ٹیم سعودی عرب کے شہر ریاض روانہ، سٹار اتھلیٹ ارشد ندیم ،یاسر سلطان لاہور سے ریاض روانہ ہوں گے۔
ارشد ندیم کے کوچ سلمان بٹ بھی ان کے ہمراہ ریاض روانہ ہوں گے، نوجوان جیولن تھرور یاسر سلطان بغیر کوچ کے ریاض روانہ ہوئے۔
اسلامی سالیڈییرٹی گیمز میں جیولن تھرو مقابلے 17 نومبر کو ہونگے، جیولن تھرو ایونٹ کے بعد ارشد ندیم ، یاسر سلطان عمرہ کی ادائیگی کیلئے مکہ مکرمہ جائیں گے۔