ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پی ٹی آئی لانگ مارچ ، فیصل آباد میں تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان   

تحریک انصاف،  لانگ مارچ ، تعلیمی ادارے ،،سٹی42
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)تحریک انصاف کے  لانگ مارچ کے پیش نظر پیر اور منگل کو فیصل آباد میں تعلیمی ادارے بند کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق لانگ مارچ کے روٹ پر سکولوں کو بھی 11 بجے چھٹی کرنے کی ہدایت کر دی گئی ہے،اس سے پہلے احتجاج کے باعث تین دن تک راولپنڈی کے تعلیمی ادارے بند کئے گئے تھے۔