شاہین عتیق:طلاق کےبعدبچےکی پیدائش کے1سال تک باپ ڈی این اےٹیسٹ کراسکتا؟؟فیملی عدالت نےباپ کی بچےکاڈی این اےکرانےکی درخواست کوخارج کر دیا.
فیملی کورٹ نے احکامات جاری کئے کہ خرچےسےبچنےکیلئےبچےکاڈی این اےنہیں کرایاجاسکتا،فیملی کورٹ میں خاتون نےباپ کی جانب سےبچےکیلئےخرچہ نہ دینے کادعویٰ دائرکیا۔
عدالت میں باپ نےبچےکوچیلنج کرتےہوئےاس کاڈی این اےکرانےکی درخواست دی، وکیل شہبازبھٹی نے دلائل دیئے کہ باپ2سال خاموش رہا،اب خرچہ مانگاتوڈی این اےکی درخواست دیدی۔
باپ خرچے سے بچنے کے درخواست دے رہا ہے،عدالت نےسپریم کورٹ کی ججمنٹ پرباپ کی ڈی این اےکی درخواست کوخارج کر دیا۔