ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سرکاری سکولوں میں سٹوڈنٹس کونسلز انتخابات 16 مئی تک مکمل کرنے کا حکم

سرکاری سکولوں میں سٹوڈنٹس کونسلز انتخابات 16 مئی تک مکمل کرنے کا حکم
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

جنید ریاض:سٹوڈنٹس کونسلز کے انتخابات کا عمل 16 مئی تک مکمل کرنے کا حکم، پنجاب بھر کے 38ہزار سرکاری سکولوں میں انتخابات کا حکم جاری کیاگیا۔
محکمہ سکول ایجوکیشن نے سٹوڈنٹس کونسل الیکشن کیلئےنئی ہدایات جاری کردیں، سٹوڈنٹس کونسل انتخابات کےحوالےسے تصاویری ثبوت فراہم کئے جائیں،اس قبل انتخابات کے لئے 21 مئی تاریخ مقرر کی گئی تھی۔

جاری مراسلہ کے مطابق الیکشن کے تصویری ثبوت واٹس ایپ کئے جائیں ،گزشتہ الیکشن میں انتحابات پرتحفظات اور اعتراف سامنے آئےتھے، حلف برداری کی تقریب میں ڈپٹی کمشنرزکومدعو کیاجائے۔