ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ہائیکورٹ کاانسدادِ دہشت گردی عدالتوں کی کارکردگی کا جائزہ اجلاس کل طلب

لاہور ہائیکورٹ کاانسدادِ دہشت گردی عدالتوں کی کارکردگی کا جائزہ اجلاس کل طلب
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ملک اشرف : لاہور ہائیکورٹ نے انسدادِ دہشت گردی عدالتوں کی کارکردگی کا جائزہ اجلاس کل طلب کرلیا.

انسدادِ دہشت گردی عدالتوں کے ایڈمن جج جسٹس سید شہباز علی رضوی اجلاس کی صدارت کریں گے،ذرائع کے مطابق اجلاس جسٹس سید شہباز علی رضوی کے چیمبر میں جمرات کے روز تین بجے ہوگا ، ،اجلاس میں ڈی جی ڈسٹرکٹ جوڈیشری ہائیکورٹ ، چار انسداد دہشتگردی عدالتوں کے ججز شرکت کریں گے ،آئی جی پنجاب پولیس ڈاکٹر عثمان انور اور آئی جی جیل خانہ جات میاں فاروق نذیر بھی اجلاس میں شرکت کرینگے .

Ansa Awais

Content Writer