ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

582 افسران ، ملازمین سے بغیر اطلاع درخواست ڈیوٹی سے غیر حاضر، تین روز میں وضاحت طلب

582 افسران ، ملازمین سے بغیر اطلاع درخواست ڈیوٹی سے غیر حاضر، تین روز میں وضاحت طلب
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ملک اشرف : لاہور ہائیکورٹ نے 582 افسران ، ملازمین سے بغیر اطلاع، درخواست ڈیوٹی سے غیر حاضری پر تین روز میں وضاحت طلب کرلی , موبائل اپلیکیشن کے ذریعے حاضریاں نہ لگانے والے افسران اور ملازمین سے وضاحت طلب کی گئی ہے۔

لاہور ہائیکورٹ کے موبائل اپلیکیشن کے ذریعے حاضریاں نہ لگانے والے 582 افسران ، ملازمین سے وضاحت طلب کی گئی ہے، گریڈ ایک سے 21 تک کے موبائل اپلیکیشن میں غیر حاضر افسران و ملازمین سے 3 رووز میں وضاحت طلب کی گئی ہے،،گریڈ 21 کے ایڈیشنل رجسٹرارز ، گریڈ 20 کے ڈپٹی رجسٹرارز ، گریڈ 19 کے اسٹنٹ رجسٹرارز و دیگر سے وضاحت طلب کی گئی ہے، گریڈ 21 کے ایڈیشنل رجسٹرار ڈاکٹر عبد الناصر ،محمد ندیم ، عبد الحفیظ ، مرتضی حسن، سید فیاض الحسن ، افتخار حسین ،منظور احمد ، اظہر رضا عامر شجاع ،افضال فضل کھوکھر سے وضاحت طلب کی گئی ہے،گریڈ 20 کےڈپٹی رجسٹرار محمد وقاص اسلم ، ظہورِ احمد ، عبدالحسن علی احمد ، میاں محمد زمان صابر ، ذوالفقار علی ، علی احمد ملک ، سمیت دیگر سے بھی وضاحت طلب کی گئی ہے،گریڈ 19 کے اسٹنٹ رجسٹرارز محمد ریاض ، حافظ محمد اسحاق ، محمد طارق ،محمود زعیغم ، احمد زبیر ، میاں احمد الیاس محمد عثمان احمد سمیت دیگر سے وضاحت طلب کی گئی ہے،مجاز اتھارٹی کی منظوری کے بعد رجسٹرار نے افسران اور ملازمین سےوضاحت طلب کرنے کے لئے مراسلہ جاری کیاگیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ اطلاعات کے مطابق، آپ بغیر کسی اطلاع ،درخواست کے اپنے نام کے خلاف درج ڈیوٹی سے غیر حاضر رہے۔آپ تین دن کے اندر تحریری طور پر اپنے موقف کی وضاحت کریں، وضاحت کے ساتھ اگر کوئی معاون ثبوت ہیں تو وہ بھی لگائیں جائیں ، دوسری جانب متاثرہ افسران اور ملازمین کا کہنا ہے کہ پاکستان انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ نے حال ہی موبائل اپلیکشن ایپ متعارف کروائی ہے، موبائل ایپ میں ابھی رخصت ، شارٹ لیو ، کے اندراج کی سہولت نہیںلاہور ہائیکورٹ کے موبائل اپلیکیشن کے ذریعے حاضریاں نہ لگانے والے 582 افسران ، ملازمین سے وضاحت طلب کی گئی ہے، گریڈ ایک سے 21 تک کے موبائل اپلیکیشن میں غیر حاضر افسران و ملازمین سے 3 رووز میں وضاحت طلب کی گئی ہے،،گریڈ 21 کے ایڈیشنل رجسٹرارز ، گریڈ 20 کے ڈپٹی رجسٹرارز ، گریڈ 19 کے اسٹنٹ رجسٹرارز و دیگر سے وضاحت طلب کی گئی ہے، گریڈ 21 کے ایڈیشنل رجسٹرار ڈاکٹر عبد الناصر ،محمد ندیم ، عبد الحفیظ ، مرتضی حسن، سید فیاض الحسن ، افتخار حسین ،منظور احمد ، اظہر رضا عامر شجاع ،افضال فضل کھوکھر سے وضاحت طلب کی گئی ہے،گریڈ 20 کےڈپٹی رجسٹرار محمد وقاص اسلم ، ظہورِ احمد ، عبدالحسن علی احمد ، میاں محمد زمان صابر ، ذوالفقار علی ، علی احمد ملک ، سمیت دیگر سے بھی وضاحت طلب کی گئی ہے،گریڈ 19 کے اسٹنٹ رجسٹرارز محمد ریاض ، حافظ محمد اسحاق ، محمد طارق ،محمود زعیغم ، احمد زبیر ، میاں احمد الیاس محمد عثمان احمد سمیت دیگر سے وضاحت طلب کی گئی ہے،مجاز اتھارٹی کی منظوری کے بعد رجسٹرار نے افسران اور ملازمین سےوضاحت طلب کرنے کے لئے مراسلہ جاری کیاگیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ اطلاعات کے مطابق، آپ بغیر کسی اطلاع ،درخواست کے اپنے نام کے خلاف درج ڈیوٹی سے غیر حاضر رہے۔آپ تین دن کے اندر تحریری طور پر اپنے موقف کی وضاحت کریں، وضاحت کے ساتھ اگر کوئی معاون ثبوت ہیں تو وہ بھی لگائیں جائیں ، دوسری جانب متاثرہ افسران اور ملازمین کا کہنا ہے کہ پاکستان انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ نے حال ہی موبائل اپلیکشن ایپ متعارف کروائی ہے، موبائل ایپ میں ابھی رخصت ، شارٹ لیو ، کے اندراج کی سہولت نہیں۔


 

Ansa Awais

Content Writer