سٹی 42:عیدکےدوسرےروزشہر کاموسم آبرالود رہنےکاامکان ہے،زیادہ سےزیادہ درجہ حرارت34سینٹی گریڈ تک جانے کاامکان۔
تفصیلات کےمطابق عیدکےدوسرےروزشہر کاموسم آبرالود رہنےکاامکان ہے،جبکہ محکمہ موسمیات کا کہنا ہےکہ شہر کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 34 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ تک جانے کاامکان ہے، کم سے کم درجہ حرارت 23 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ تک رہنے کاامکان ہے،محکمہ موسمیات کا کہنا ہےہ ہوا میں نمی کا تناسب 45 فیصد کے قریب ہے اور ہوا کی رفتار 14 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہے۔