شہر میں تیز دھوپ،بارش سے متعلق اہم پیشگوئی

شہر میں تیز دھوپ،بارش سے متعلق اہم پیشگوئی
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(کومل اسلم)سورج کی تیز کرنیں ،شہر کا مطلع صاف،شہر کا موجودہ درجہ حرارت 18ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق سورج کی تیز کرنوں کے باعث شہر کا درجہ حرارت 18ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔آئندہ 24گھنٹے میں بارش کا کوئی امکان نہیں۔

 دوسری جانب شہر میں فضائی آلودگی کی شرح میں کمی ،ائیر کوالٹی انڈیکس 160ریکارڈ کیا گیا۔لاہور آلودگی کے اعتبار سے دنیا بھر میں ساتویں نمبر پر آگیا۔
فدا حسین روڈ 193، یو ایس قونصلیٹ میں آلودگی کی شرح 179ریکارڈ،ڈی ایچ اے 77، ٹھوکر نیاز بیگ میں آلودگی کی شرح 163ریکارڈ کی گئی۔