ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

موبائل ویٹ سٹیشن قائم کرنے کیلئے بجٹ جاری

موبائل ویٹ سٹیشن قائم کرنے کیلئے بجٹ جاری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (عثمان علیم)  12مستقل ،36موبائل ویٹ سٹیشن قائم کرنےکیلئے17کروڑ46لاکھ کابجٹ جاری ، پنجاب ایکسل لوڈ مینجمنٹ رجیم کے تحت ویٹ سٹیشن کیلئے بجٹ جاری کیاگیا، محکمہ خزانہ نے ٹیکنیکل سپلیمنٹری گرانٹ سے فنڈز جاری کیے۔

  پنجاب ایکسل لوڈ مینجمنٹ رجیم کے تحت ویٹ سٹیشن کیلئے بجٹ جاری کیاگیا، محکمہ خزانہ نے ٹیکنیکل سپلیمنٹری گرانٹ سے فنڈز جاری کیے، پہلے3سالہ منصوبےکےلیے80 کروڑ جاری کیے جا چکے ہیں، مقصد سڑکوں پراوورلوڈنگ روک کرسڑک کے معیارکوزیادہ کرنا ہے،  موبائل ویٹ سٹیشنز روڈ پر گاڑیوں کا وزرن کرکےاوورلوڈنگ پرچالان کرینگے۔