ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

امریکا ایران معاہدے میں تاخیر کا ذمہ دار اسرائیل ، ٹرمپ

امریکا ایران معاہدے میں تاخیر کا ذمہ دار اسرائیل ، ٹرمپ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیل کی کارروائی کے باعث امریکا اور ایران کے درمیان مجوزہ معاہدے پر دستخط میں چند گھنٹوں کی تاخیر ہوئی۔

امریکا کے صدرٹرمپ کے مطابق وہ اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کے اس اقدام پر برہم تھے کیونکہ معاہدہ طے پانے کے قریب تھا۔

 ان کا کہنا تھا کہ ایران کے ساتھ یہ معاہدہ نہ صرف خطے میں کشیدگی کم کرنے میں مدد دے گا بلکہ ایران کو جوہری ہتھیار حاصل کرنے سے روکنے، جوہری مواد کے خاتمے اور ایرانی جوہری تنصیبات کے اچانک معائنے کو یقینی بنانے کے ذریعے اسرائیل کے مفاد کا بھی تحفظ کرے گا۔