ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سکولوں کونان سیلری بجٹ کی مدمیں جاری4ارب 58کروڑ خرچ کرنےسےروکدیا

سکولوں کونان سیلری بجٹ کی مدمیں جاری4ارب 58کروڑ خرچ کرنےسےروکدیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

جنید ریاض:مالی سال 2024-25 کا اختتام، سکولوں کونان سیلری بجٹ کی مدمیں جاری4ارب 58کروڑ خرچ کرنےسےروک دیا۔

مذکورہ فنڈزسکولوں کوتیسری سہ ماہی کی قسط کی مدمیں جاری کیےگئےتھے، ایجوکیشن اتھارٹیز کوان فنڈزکورواں کی بجائے آئندہ سال خرچ کرنے کا حکم دیا گیا۔

لاہورکونان سیلری بجٹ کی مدمیں15کروڑ95لاکھ روپےجاری کیےگئے، پنجاب کے36اضلاع کواین ایس بی کی مدمیں صرف2،2 اقساط ہی جاری ہوسکیں۔ 

سکول سربراہان کا کہنا تھا کہ آخری بارسکولوں کونان سیلری بجٹ جنوری میں جاری کیا گیا تھا۔
اسوقت فنڈزنہ ہونےسےبجلی کےبلزجمع کروانےمیں مشکلات کاسامناہے، سکولوں کےفنڈزروک لیناناانصافی ہے،نان سیلری بجٹ نہ ملاتوسکولوں کی بجلی کٹ جائےگی۔