گرمی کی چھٹیاں ختم؟سرکاری و پرائیویٹ سکول کھولنے کا اعلان

Schools Open
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

جنیدریاض:یکم اگست سے صوبہ بھر کے سرکاری ونجی سکولز کھولنے کا اعلان کردیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق لاہور سمیت صوبہ بھر میں یکم اگست سے صوبہ بھر کے سرکاری ونجی سکولز کھولنے کا اعلان کردیا گیا۔رواں سال گرمی کی چھٹیوں میں اضافہ نہیں کیا جائے گا۔نیاء تعلیمی سال بھی یکم اگست سے شروع ہوگا۔

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کا 31 جولائی تک تمام بچوں کو کتابیں تقسیم کرنے کی ہدایت کردی۔بچوں کا سہ ماہی امتحانات دسمبر میں لیا جائے گا۔سالانہ امتحانات مارچ میں منعقد ہونگے۔نتائج کا اعلان 31 مارچ کو کیا جائےگا۔

آئندہ سال نئے تعلیمی سال کا آغاز یکم مارچ 2023 سے ہوگا۔بیشتر پرائیوٹ سکولز نے تعلیمی ادارے 15 اگست سے کھولنے کا اعلان کررکھا ہے۔