توہین عدالت کیس:اکائونٹنٹ جنرل پنجاب سے جواب طلب

توہین عدالت کیس:اکائونٹنٹ جنرل پنجاب سے جواب طلب

ملک اشرف: توہین عدالت پر اکائونٹنٹ جنرل پنجاب سے جواب طلب ،نوٹس جاری کردیا گیا۔

اکائونٹنٹ جنرل پنجاب کیخلاف توہین عدالت کیس کی سماعت جسٹس عائشہ اے ملک نے کی ، جسٹس عائشہ اے ملک   نے درخواست پر اے جی پی کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔

Azhar Thiraj

Senior Content Writer