ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پیٹرولیم قیمتوں میں اضافے کے طریقہ کارکیخلاف دائر درخواستیں سماعت کیلئے مقرر

پیٹرولیم قیمتوں میں اضافے کے طریقہ کارکیخلاف دائر درخواستیں سماعت کیلئے مقرر
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ملک اشرف :لاہور ہائی کورٹ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے طریقہ کارکیخلاف دائر درخواستیں سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی ہیں۔

 لاہور ہائیکورٹ کے رجسٹرار آفس نے کیس کو 18 فروری کو سماعت کیلئے مقرر کردیا۔ دائر کردہ  درخواستوں پر سماعت  جسٹس خالد اسحاق  کریں گے۔

عدالت نے وفاقی حکومت ، اوگرا سے رپورٹ طلب کر رکھی ہے۔