ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سپریم کورٹ: نئے تعینات ہونے والے ججوں نے حلف اُٹھا لیا   

سپریم کورٹ: نئے تعینات ہونے والے ججوں نے حلف اُٹھا لیا   
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 ویب ڈیسک:چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی نے سپریم کورٹ کے نئے تعینات ہونے والے ججوں سے حلف لیا ہے۔

 چیف جسٹس نے آج سپریم کورٹ میں حلف برداری کی تقریب میں سپریم کورٹ کے 6 نئے تعینات ہونے والے ججوں سے حلف لیا ہے۔

 صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے 6 نئے ججوں کی تقرری کی منظوری دی تھی۔