سٹی 42: ڈولفن سکواڈ نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے شہر میں مختلف کارروائیوں کے دوران 83 ملزمان گرفتار کرلیے ۔
ترجمان ڈولفن کے مطابق گرفتارہونےوالے ملزموں میں 74 ون ویلرزشامل ہیں ۔ پتنگ بازی اورہوائی فائرنگ میں ملوث9ملزم بھی گرفتار ہوئے ۔
گرفتارملزمان قانونی کارروائی کیلئےمتعلقہ تھانوں کےحوالے کردیے ۔
Stay tuned with 24 News HD Android App