ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بابر اعظم کو ایک ٹیم کی کپتانی مل گئی

Babar Azam
کیپشن: Babar Azam
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : چیئرمین پشاور زلمی جاوید آفریدی نے کہا ہے کہ بابر اعظم کی کپتانی میں ٹیم  پی ایس ایل 8 میں شاندار کارکردگی دکھائے گی۔

بابر اعظم کی پشاور زلمی سے وابستگی پر جاوید آفریدی کا کہناتھا کہ ورلڈ کلاس بیٹنگ اور کپتانی کے تجربہ سے پشاور زلمی کو بھرپور مدد ملے گی۔

ڈائریکٹر کرکٹ پشاور زلمی محمد اکرم کا کہنا ہے کہ بابر اعظم کی زلمی سے وابستگی اور کپتانی پر فخر ہے، بابر اعظم کی قیادت میں پاکستان نے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی اور ایشیا کپ فائنل کھیلے۔