سٹی 42: علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی ریجنل کیمپس لاہور میں پرچم کشائی اورجشن آزادی تقریب ہوئی ۔
وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ناصر محمود نے پرچم کشائی کی۔
ریجنل ڈائریکٹر لاہور احسن شکور ،پروفیسر ڈاکٹر محبوب حسین سمیت دیگر شریک ہوئے ۔
ڈاکٹر ناصر محمود نے کہا آج شہداء کی قربانیوں کو سلام پیش کرنے کا دن ہے۔
Stay tuned with 24 News HD Android App