ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

خورشید گرلز سکول میں یوم آزادی کے موقع پر پروقار تقریب

خورشید گرلز سکول میں یوم آزادی کے موقع پر پروقار تقریب
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: خورشید گرلز سکول میں یوم آزادی کے موقع پر پروقار تقریب کا انعقاد ہوا۔
تقریب کا آغاز تلاوت قرآنِ پاک، نعت رسول اور پرچم کشائی سے ہوا۔طالبات نے آزادی کی اہمیت پر تقاریر، ملی نغمے اور شاندار ٹیبلو زپیش کیے۔
جہانگیر عابد نے آزادی کی قدر و قیمت پر روشنی ڈالی،طالبات کی کارکردگی کو سراہا۔پرنسپل خورشید نے بچوں میں حب الوطنی کا جذبہ اجاگر کرنے پر زور دیا۔