ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ہالی وڈ ہارر فلم دی سٹرینجرز: چپٹر 3بھی عید قرباں کی دوڑ میں شامل

ہالی وڈ ہارر فلم دی سٹرینجرز: چپٹر 3بھی عید قرباں کی دوڑ میں شامل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

زین مدنی : ہالی وڈ ہارر فلم "The Strangers: Chapter 3" (دی سٹرینجرز: چپٹر 3) عید قربان پر پاکستان اور دیگر ممالک کےسینما گھروں میں ریلیز ہو گی ۔

فلم "The Strangers: Chapter 3" (دی سٹرینجرز: چپٹر 3)  6 فروری 2026 کو امریکہ اور دیگر ممالک سنیما تھیٹرز میں ریلیز ہو چکی ہے ۔ فلم کو ریلیز کرنے کے حقوق ایچ کے سی ڈسٹری بیوشن کمپنی نے حاصل کر لئے ہیں ۔

فلم "The Strangers: Chapter 3" (دی سٹرینجرز: چپٹر 3)   کو اردو سب ٹائٹلز کے ساتھ عید قربان پر ریلیز کیا جائے گا ۔ فلم کو ملٹی پلیکس سینماؤں میں ریلیز کیا جائے گا.فلم "The Strangers: Chapter 3" (دی سٹرینجرز: چپٹر 3)  کاسٹ میں میڈلین پیٹس (مایا)، گابی باسو، ایما ہورواتھ، رچرڈ بریک وغیرہ شامل ہیں ۔