ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

میڈیکل کالجزمیں پاسنگ مارکس اورحاضری کی شرح پھرتبدیل

میڈیکل کالجزمیں پاسنگ مارکس اورحاضری کی شرح پھرتبدیل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

زاہد چوہدری : میڈیکل کالجزمیں پاسنگ مارکس اورحاضری کی شرح پھرتبدیل کرنےکافیصلہ کرلیا گیا 
میڈیکل و ڈینٹل کالجز میں پاسنگ مارکس 65 فیصد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ، پی ایم ڈی سی  نے میڈیکل و ڈینٹل کالجز میں حاضری 85 فیصد کرنے کا فیصلہ کیا 
65فیصدپاسنگ مارکس اور85فیصدحاضری تمام کلاسزکےطلباپرلاگوہوگی،پی ایم ڈی سی نےکچھ عرصہ قبل پاسنگ مارکس70اورحاضری90فیصدکی تھی،پی ایم ڈی سی نےنظرثانی کےبعدپاسنگ مارکس اورحاضری کی شرح بدلنےکافیصلہ کیا