ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بنوں: چھ اپریل کو اغواء ہونیوالے سرکاری ملازمین رہا ہوگئے

بنوں: چھ اپریل کو اغواء ہونیوالے سرکاری ملازمین رہا ہوگئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 قیوم وزیر : تھانہ ڈومیل کی حدود سے ویلج کونسل سیکرٹری نعمان الحسینی اور محکمہ صحت کے اشفاق کو آغوا کیا گیا تھا۔
دونوں مغویان کو گذشتہ رات اغوا کاروں نے چھوڑ دیا، دونوں مغویان نے ویڈیو پیغام میں حکومت اور علاقائی مشران سے رہائی کی اپیل کی تھی۔
مغویان اپنے گھروں میں پہنچ گئے ہیں، آج مشران کی جانب سے روڈ بلاک کا اعلان کیا گیا تھا، دونوں مغویان کو تاوان کی ادائیگی کے بعد اغواکاروں نے  رہا کیا۔