ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کرک؛ گھریلو تنازعے پر فائرنگ سے ایک نوجوان جاں بحق

 کرک؛ گھریلو تنازعے پر فائرنگ سے ایک نوجوان جاں بحق
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک :  کرک کی تحصیل تخت نصرتی میں گھریلو تنازعے پر فائرنگ کے نتیجے میں ایک نوجوان جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہو گیا۔

 افسوسناک واقعہ تحصیل تخت نصرتی کے علاقے شنواہ گڈی میں پیش آیا،جاں بحق ہونے والے حاطب اللہ کی لاش پوسٹ مارٹم کیلئے تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال منتقل کر دی گئی۔ زخمی نوجوان نسیم اللہ کو انتہائی نازک حالت میں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کرک منتقل کر دیا گیا۔

 پولیس نے ملزمان کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع کر دیا۔