پنجاب یونیورسٹی میں عیدالفطر کی تعطیلات کا اعلان ہوگیا، نوٹیفیکیشن جاری

پنجاب یونیورسٹی میں عیدالفطر کی تعطیلات کا اعلان ہوگیا، نوٹیفیکیشن جاری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: پنجاب یونیورسٹی انتظامیہ نے عیدالفطر کی تعطیلات کا اعلان کر دیا۔

 تفصیلات کے مطابق رجسٹرار آفس کیجانب سے جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق عیدالفطر کے سلسلے میں پنجاب یونیورسٹی 20 سے 25 اپریل تک بند رہے گی۔

نوٹیفیکیشن کے مطابق یونیورسٹی میں 29 اپریل ہفتے کا روز ورکنگ ڈے قرار دیا گیا ہے۔ہفتے کا روز 20 اپریل کی اضافی چھٹی کو مدنظر رکھتے ہوئے ورکنگ ڈے قرار دیا گیا ہے۔

Bilal Arshad

Content Writer