ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جعلی انرولمنٹ اور اساتذہ کی بوگس بھرتیاں،ہزاروں آفٹر سکول بند کرنے پر غور

جعلی انرولمنٹ اور اساتذہ کی بوگس بھرتیاں،ہزاروں آفٹر سکول بند کرنے پر غور
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

جنید ریاض:جعلی انرولمنٹ اور اساتذہ کی بوگس بھرتیاں،پانچ ہزار سے زائد آفٹر سکول بند کرنے پر غور شروع کردیا، رواں مالی سال میں آفٹر نون سکول کے لیے فنڈز بھی محدود کردیئے گئے۔

جعلی انرولمنٹ اور اساتذہ کی بوگس بھرتیاں،پانچ ہزار سے زائد آفٹر سکول بند کرنے پر غور،رواں مالی سال میں آفٹر نون سکول کے لیے فنڈز بھی محدود کردیئے گئےصوبہ بھر میں آفٹرنون سکولز کی تعداد ساڑھے سات ہزار ہے۔

مذکورہ تمام سکولوں میں سے صرف 1500 رکھے جائیں گے۔صرف 14 ڈسٹرکٹ میں ہی آفٹر نون سکولوں کو برقرار رکھا جائے گا۔لاہور میں صرف 60 سکولوں میں ڈبل شفٹ برقرار رکھی جائے گی۔