ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

روس میں 7.4 شدت کا  خوفناک زلزلہ، عوام میں خوف وہراس ،سونامی کی وارننگ  

روس میں 7.4 شدت کا  خوفناک زلزلہ، عوام میں خوف وہراس ،سونامی کی وارننگ  
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:روس کے علاقے کمچاتکا میں ایک بار پھر زور دار زلزلے کے جھٹکے ریکارڈ کیے گئے۔

 امریکی جیولوجیکل سروے کےمطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 7.4 ریکارڈ کی گئی،جس کی گہرائی 39 کلومیٹر تھی۔

 زلزلہ کے بعد روس کے مشرقی ساحلوں میں سونامی کی وارننگ جاری کردی گئی۔

 اس سے قبل اس علاقے میں 8.8 شدت کا زلزلے آیا تھا،جو اب تک ریکارڈ کیا گیا چھٹا سب سے طاقتور زلزلہ ہے۔