ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 موسم کیسا  رہے گا؟ بارش سے متعلق اہم پیشگوئی

 موسم کیسا  رہے گا؟ بارش سے متعلق اہم پیشگوئی
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ثمرا فاطمہ:شہرمیں حبس اور گھٹن کا راج برقرار ہے،موجودہ درجہ حرارت 29 ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا۔
محکمہ موسمیات کے مطابق آج بھی موسم گرم رہے گا،شہر میں بارش کا کوئی امکان نہیں۔

 ہوا میں نمی کا تناسب 77 فیصد ہے جبکہ2کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چلنے کا سلسلہ جاری ہے۔