ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سینکڑوں اساتذہ پھنس گئے،ریکارڈ طلب

اساتذہ،تبادلہ،سفارش،مینول طریقہ ،سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ ،سٹی42
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(جنید ریاض) سفارش پر تبادلے کروانے والے سینکڑوں اساتذہ پھنس گئے،مذکورہ تبادلےمبینہ طور پر رشوت دے کر کروائے گئے۔
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نےمعاملہ کا نوٹس لے لیا، اساتذہ کو صرف آن لائن ایپ سے تبادلوں کی اجازت ہے، مینول طریقہ سے تبادلے کروانےوالے اساتذہ کا ریکارڈ طلب کر لیاگیا۔
مینول طریقہ سےجتنے بھی تبادلےہوئےانکوائری ہوگی۔مینول تبادلے کروانےوالےاساتذہ کیخلاف محکمانہ کارروائی کا آغاز کر دیا گیاتبادلےکرنےوالےافسران کو بھی شامل تفتیش لایا جائے گا۔