ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 خاتون جج دھمکی کیس : عمران خان کچھ دیر بعد عدالت میں پیش ہوں گے

 خاتون جج دھمکی کیس : عمران خان کچھ دیر بعد عدالت میں پیش ہوں گے
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 خاتون جج دھمکی کیس میں عمران خان کچھ دیر بعد سیشن کورٹ اسلام آباد میں پیش ہو ں گے۔

سیشن کورٹ اسلام آباد  میں خاتون جج کودھمکی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ وکیل نے عدالت  کو بتایا کہ عمران خان پیش ہونا چاہتے ہیں، کیس کی سماعت میں وقفہ کیا جائے۔

وکیل نے بتایا کہ عمران خان کے سینئر وکیل بابر اعوان بھی کچھ دیر بعد پیش ہو جائیں گے۔عدالت نے عمران خان کے پیش ہونے تک سماعت میں وقفہ کر دیا

Ansa Awais

Content Writer