ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سپریم کورٹ کی خاتون جج کی طبیعت اچانک ناساز ہوگئی

سپریم کورٹ کی خاتون جج کی طبیعت اچانک ناساز ہوگئی
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: سپریم کورٹ آف پاکستان کی خاتون جج جسٹس مسرت ہلالی کی طبیعت ناساز ہوگئی۔

ذرائع نے کہا کہ جسٹس مسرت ہلالی کا کمرہ عدالت میں آنے سے قبل بلڈپریشر ہائی ہوا، ججز کے اینٹی روم میں جسٹس مسرت ہلالی کا طبی معائنہ کیا گیا اور  ڈاکٹر نے انہیں آرام کا مشورہ دیا۔

جسٹس مسرت ہلالی اور جسٹس محمد علی مظہر پر مشتمل بنچ ڈی لسٹ کر دیا گیا، جسٹس مسرت ہلالی گزشتہ برس دل کے عارضے میں مبتلا ہوئی تھیں۔

Ansa Awais

Content Writer