ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نہم جماعت کے ملتوی ہونے والے پرچوں کا نیا شیڈول جاری

 نہم جماعت کے ملتوی ہونے والے پرچوں کا نیا شیڈول جاری
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: لاہور بورڈ نے نہم جماعت کے ملتوی ہونے والے پرچوں کا نیا شیڈول جاری کردیا۔

ترجمان لاہور بورڈ کے مطابق ترجمہ القرآن،کیمسٹری اور اسلامیات کے پرچوں کا نیا شیڈول جاری کیا گیا ہے۔ترجمان کے مطابق نہم جماعت کا ترجمہ القرآن کا پرچہ 17 مئی کو لیا جائےگا،کیمسٹری کا پرچہ 18 مئی اور اسلامیات لازمی کا پرچہ 19مئی کو ہوگا۔خیال رہےکہ نہم جماعت کے تینوں پرچے امن و امان کی خراب صورتحال کے باعث ملتوی ہوئے تھے۔

Ansa Awais

Content Writer