ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نازیباالفاظ استعمال کرنےپر صوبائی وزیر صحت کو لیگل نوٹس جاری

نازیباالفاظ استعمال کرنےپر صوبائی وزیر صحت کو لیگل نوٹس جاری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ملک اشرف) وکلاء کےخلاف اشتعال انگیز،دھمکی آمیزالفاظ استعمال کرنے کے الزام میں صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشدکو5کروڑروپےہرجانےکالیگل نوٹس بھجوادیاگیا۔

تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد کولیگل نوٹس چودھری علی اکبرجٹ ایڈووکیٹ ہائیکورٹ نے بھجوایا،یاسمین راشد کو بھجوائے گئے لیگل نوٹس میں کہا گیا ہے کہ آپ نے9مارچ کووکلاء کےخلاف توہین آمیزالفاظ استعمال کیے۔

اشتعال انگیز اور نازیباالفاظ سےوکلاء کےکالےکوٹ کاتقدس پامال ہوا،آپ نےاختیارات کاناجائزاستعمال کیا، لیگل نوٹس میں ڈاکٹر یاسمین راشد کو 15دن کے اندر جواب جمع کرانے کاکہاگیا ہے۔

M .SAJID .KHAN

Content Writer