ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کورونا وائرس، گورنر پنجاب کا دورہ امریکہ منسوخ

کورونا وائرس، گورنر پنجاب کا دورہ امریکہ منسوخ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(قذافی بٹ) کورونا وائرس کا معاملہ، گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے دورہ امریکہ منسوخ کر دیا۔

گورنر پنجاب چودھری محمد سرور نے ملک میں کورونا وائرس پر ایمرجنسی کے باعث دورہ امریکہ منسوخ کردیا۔ چودھری محمد سرور نے اج سے چھ روزہ دورے پر امریکہ جانا تھا ، گورنر نے دورہ امریکہ کے دوران امریکی کانگریس ارکان اور بزنس کیمونٹی سے ملاقاتیں کرنا تھیں ۔ کرونا وائرس کے باعث غیر معمولی حالات کے پیش نظر گورنر پنجا ب نے دورہ منسوخ کیا گیا۔  گورنر پنجاب چودھری محمد سرور کا کہنا ہے کہ ۔کرونا سے پیدا حالات تقاضا کررہے تھے کہ دورہ منسوخ کر دوں ۔

سٹاف ممبر، یونیورسٹی آف لاہور سے جرنلزم میں گریجوائٹ، صحافی اور لکھاری ہیں۔۔۔۔