میگھا کا امان اللہ خان کے نام پر کامیڈین اکیڈمی بنانے کا مطالبہ

میگھا کا امان اللہ خان کے نام پر کامیڈین اکیڈمی بنانے کا مطالبہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زین مدنی )بھنگڑا کوئین میگھا نے کامیڈین امان اللہ خان مر حوم کے نام پر کامیڈین اکیڈمی بنانے کا مطالبہ کر تے ہوئے کہا ہے کہ حکومت فوری طور پر اکیڈمی کے قیام کیلئے اقدامات کر یں شوبز فنکار بھی حکومت کے ساتھ مکمل تعاون کر یں گے۔

میڈیا سے گفتگو کے دوران بھنگڑا کوئین میگھا نے کہا کہ امان اللہ خان اپنے منفر دانداز کی وجہ سے پوری دنیا میں پاکستان کانام روشن کرتے رہے ہیں اب حکومت کی ذمہ داری ہے کہ وہ آنیوالے کامیڈین کیلئے امان اللہ خان کے نام سے ایک ادارہ قائم کر یں جسکے ہم حکومت کیساتھ ہیں اورکوئی شک نہیں تاقیامت کامیڈین کاامان اللہ خان کے نام ہمیشہ زندہ رہیگا ۔

سٹاف ممبر، یونیورسٹی آف لاہور سے جرنلزم میں گریجوائٹ، صحافی اور لکھاری ہیں۔۔۔۔