ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وزیراعظم شہباز شریف کا ٹوئٹ ری پوسٹ کردیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وزیراعظم شہباز شریف کا ٹوئٹ ری پوسٹ کردیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وزیراعظم شہباز شریف کا ٹوئٹ ری پوسٹ کردیا۔ 

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وزیراعظم شہباز شریف کا ٹوئٹ سوشل ٹروتھ پر ری پوسٹ کردیا۔ ٹوئٹ میں وزیر اعظم شہباز شریف نے پیغام دیا ہے کہ امن معاہدہ اپنے آخری مرحلے میں داخل ہو چکا ہے اور آئندہ 24 گھنٹوں میں اسے حتمی شکل دیے جانے کا امکان ہے۔

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ یہ معاہدہ خطے میں پائیدار امن، استحکام اور تعاون کے نئے دور کا آغاز ہوگا۔ پاکستان نے ایران اور دیگر علاقائی ممالک کے کردار کو سراہتے ہوئے امن عمل میں ان کے تعاون کو اہم قرار دیا ہے، جبکہ حتمی منظوری کے بعد مزید اہم پیش رفت متوقع ہے۔