ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

محرم الحرام کی آمد؛ ضلعی انتظامیہ متحرک،جلوسوں اور مجالس کےانتظامات مکمل

محرم الحرام کی آمد؛ ضلعی انتظامیہ متحرک،جلوسوں اور مجالس کےانتظامات مکمل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: محرم الحرام کے حوالے سے ضلعی انتظامیہ متحرک ہوگئی ۔ 
ڈی سی لاہور نے کہا ساڑھے 4 ہزار جلوس ،450  مجالس کیلئے انتظامات کئے جارہے ہیں،فوج، رینجرز اور پولیس کے دستے سکیورٹی کے لئے تعینات ہوں گی۔
ستھرا پنجاب، ایم سی ایل، واسا سمیت مختلف محکمے ڈیوٹی پر تعینات ہوں گے۔روزانہ کی بنیاد پر وزٹ کر کے انتظامات مکمل کئے جارہے ہیں۔
گرمی میں سبیلیں، میڈیکل کیمپس، فرسٹ ایڈ کیمپس لگیں گے۔