ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

25 جون سے پرائیزائڈنگ افسر، سینئر اسسٹینٹ پرائیڈنگ افسر کی ٹریننگ شروع

25 جون سے پرائیزائڈنگ افسر، سینئر اسسٹینٹ پرائیڈنگ افسر کی ٹریننگ شروع
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

قیصر کھوکھر:الیکشن کمیشن 25 جون سے پرائیزائڈنگ افسر اور سینئر اسسٹینٹ پرائیڈنگ افسر کی ٹریننگ شروع کر رہا ہے۔ انتخابی عملہ پولنگ پر وقت کی مکمل پابندی کرے گا۔

الیکشن کمیشن کے پرائزیڈنگ افسران کی ٹریننگ 15 جولائی تک جاری رہے گی۔ الیکشن کمیشن نے اس حوالے سے تمام پرائزیڈنگ افسران کو ضابطہ اخلاق بھی جاری کیا گیا ہے۔ اس گائیڈ لائن کے مطابق پرائزیڈنگ افسران صرف ڈی آر او کو رپورٹ کریں گے۔ انتخابی عملہ پولنگ پر وقت کی مکمل پابندی کرے گا۔

اس خبر کو لازمی پڑھیں:الیکشن کمیشن نے عید الفطر کی تعطیلات کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا

 عملہ مکمل غیر جانبدار رہے گا۔ پرائزیڈنگ افسران پولنگ اسٹیشن پر انتخابی عمل کو بغیر کسی رکاوٹ کے جاری رکھے گا۔ پولنگ عملہ تمام رائے دہندگان اور معذوران، خواجہ سراں، ووٹر کے مدد گاروں کے ساتھ خوش اخلاقی سے پیش آئے گا۔