ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

الیکشن کمیشن نے عید الفطر کی تعطیلات کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا

الیکشن کمیشن نے عید الفطر کی تعطیلات کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

قذافی بٹ: الیکشن کمیشن کی جانب سے عید الفطر کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا۔ جاری کردہ نوٹیفیکشن کے مطابق الیکشن کمیشن کے دفاتر عید الفطر پر 3 دن بند رہیں گے۔

اس خبر کو لازمی پڑھیں:آئندہ عام انتخابات 2018ء کے لئے الیکشن کمیشن نے شیڈول جاری کر دیا 

الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفیکشن کے مطابق الیکشن کمیشن کے دفاتر عید الفطر کی تعطیلات 15 تا 17 جون تک کریں گے۔ الیکشن کمیشن کے دفاتر 18 جون سے معمول کے مطابق کام کرے گا۔ الیکشن کمیشن نے امید واروں کے کاغزات نامزدگی کی جانچ پڑتال والے اداروں نادرا سٹیٹ بینک، قومی احتساب بیورو اور بورڈ اآف ریونیو کو ہدایات دیں ہیں کہ وہ سکروٹنی کے عمل میں الیکشن کمیشن کے عملے کی معاونت کو یقینی بنائیں۔