مسلم لیگ ن نے خواجہ احمد حسان کو ٹکٹ دینے کا گرین سگنل دے دیا

مسلم لیگ ن نے خواجہ احمد حسان کو ٹکٹ دینے کا گرین سگنل دے دیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

علی اکبر: مسلم لیگ ن کی اعلیٰ قیادت نے خواجہ احمد حسان کو این اے 130 سے ٹکٹ دینے کا گرین سگنل دے دیا۔ خواجہ احمد حسان کا کہنا ہے کہ عوام نے ساتھ دیا تو کامیابی ن لیگ کا مقدر ہو گئے۔

 سٹی 42 نیوز ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن کے مرکزی صدر میاں محمد شہباز شریف نے خواجہ احمد حسان کو ٹیلی فون پر رابطہ کیا۔ اس موقع پر شہباز شریف کی جانب سے خواجہ احمد حسان کو لاہور کے حلقہ 130 سے پارٹی ٹکٹ دینے کا گرین سنکیل دیا گیا۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  چیف جسٹس آف پاکستان کے دورے کے بعد جناح ہسپتال کی سنی گئی

  خواجہ احمد حسان کی جانب سے پارٹی ٹکٹ دینے پر اعلی قیادت کا شکریہ ادا کیا گیا ہے۔ خواجہ احمد حسان کا کہنا ہے کہ قیادت نے جس اعتماد کا اظہار کیا ہے وہ اس پر پورا اترنے کی کوشش کرے گئے۔