ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

گھر کے باہر سوئے ہوئے شخص کو نامعلوم افراد نے قتل کر دیا

گھر کے باہر سوئے ہوئے شخص کو نامعلوم افراد نے قتل کر دیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ندیم خالد: ہنجروال کے علاقے میں گھر کے باہر سوئے ہوئے شخص کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا، نعش پوسٹمارٹم کے لیے جناح ہسپتال مردہ خانے منتقل کردی گئی۔

ہنجروال کے علاقے میں گھر کے باہر سوئے ہوئے شخص کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا، پولیس کے مطابق پینتیس سالہ محمد آصف اپنے گھر کے باہر سویا ہوا تھا کہ نامعلوم افراد نے آکر فائرنگ کی۔ فائرنگ سے آصف موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا جبکہ ملزمان فرار ہوگئے، پولیس نےجائے وقوعہ پر پہنچ کر ضروری شواہد اکھٹے کر نے کے بعد نعش کو پوسٹمارٹم کیلئے جناح ہسپتال کے مردہ خانے میں منتقل کر دیا۔    

Shazia Bashir

Content Writer