ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پیٹرولیم مصنوعات: عوام کے لئے بُری خبر آگئی

Patrol Prices
کیپشن: Patrol Prices
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:ڈالر کی عدم دستیابی کے باعث ایل سیز نہ کھلنے کا معاملہ انتہائی پیچدہ صورتحال اختیار کر گیا۔

 ملک میں آئندہ ماہ پٹرولیم مصنوعات کی شدید قلت کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے جبکہ دوسری جانب اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی درآمد یقینی بنانے کےلئے پٹرولیم ڈویژن سے فوری مداخلت کی اپیل کر دی ہے۔

https://www.city42.tv/digital_images/large/2023-01-13/news-1673582058-1779.jpg

 تفصیلات کے مطابق بینکوں کی جانب سے ایل سیز نہ کھولے جانے کے باعث اجناس، صنعتوں میں استعمال ہونے والے خام مال کیساتھ تیل اور پٹرولیم مصنوعات کی درآمد بھی تعطل کا شکار ہے۔

https://www.city42.tv/digital_images/large/2023-01-13/news-1673582121-5519.jpg

انڈسٹری ذرائع کے مطابق 4 بینکوں نے رواں ماہ کے آخر میں پٹرول کی درآمد کے لئے اٹک پٹرولیم لمیٹڈ کو لیٹر آف کریڈٹ جاری کرنے سے انکار کر دیا ہے۔