ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سپریم کورٹ میں نئے ججز کی تقریبِ حلف برداری ملتوی

سپریم کورٹ میں نئے ججز کی تقریبِ حلف برداری ملتوی
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:سپریم کورٹ میں نئے ججز کی تقریبِ حلف برداری ملتوی کر دی گئی۔

 ذرائع کے مطابق 6 مستقل اور 1 عارضی جج کی تقریبِ حلف برداری آج ہونی تھی جو اب کل جمعہ کو ہو گی۔ 
 حلف برداری کی تقریب ججز کے نوٹیفکیشن میں تاخیر کی وجہ سے ملتوی کی گئی۔

 وزارتِ قانون کی جانب سے نئے ججز کے تقرر کا نوٹیفکیشن رات گئے جاری کیا گیا تھا۔