ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

  پنجاب کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان

Winter Holidays, Punjab Schools Holidays, City42
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: دوسرے صوبوں کے بعد  پنجاب بھر کے تمام تعلیمی اداروں میں بھی  موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا۔

رپورٹ کے مطابق محکمہ تعلیم نے موسم سرما کی چھٹیوں کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔

نوٹیفیکیشن کے مطابق پنجاب بھر کے تمام تعلیمی اداروں میں 22 دسمبر سے 11 جنوری تک چھٹیاں ہوں گی۔

تمام سرکاری و پرائیویٹ اسکولز 10 جنوری تک بند رہیں گے، 11 جنوری بروز اتوار ہفتہ وار چھٹی ہوگی، نوٹیفیکیشن میں کہا گیا کہ تمام سرکاری پرائیویٹ اسکولز 12 جنوری کو دوبارہ کھلیں گے۔