ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پاکستانی اسٹنٹ مین سلطان گولڈن نے عالمی ریکارڈ توڑ دیا

پاکستانی اسٹنٹ مین سلطان گولڈن نے عالمی ریکارڈ توڑ دیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : پاکستان کے معروف اسٹنٹ مین سلطان گولڈن نے عالمی ریکارڈ توڑ دیا۔ 

سلطان گولڈن نے  2022 کا عالمی رکارڈ تیز ترین ریورس  ڈرائیو کا ریکارڈ توڑ دیا۔ سلطان گولڈن نے تیز ترین ریورس ڈرائیو  میں ایک میل کا فاصلہ 57 سیکنڈز میں طے کیا۔

واضح رہے کہ تیز ترین ریورس ڈرائیو کا ریکارڈ امریکی اسٹنٹ مین نے 2022 میں قائم کیا تھا۔ امیریکن اسٹتنٹ میں نے 2022 میں  تیز ترین ریورس کار ڈرائیو میں ایک میل کا فاصلہ 1منٹ 15 سیکنڈ میں طے کیا تھا۔