ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں لاہور کا پہلا نمبر

دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں لاہور کا پہلا نمبر
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : فضائی آلودگی کے عتبار سے لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں پہلےنمبر پر موجود ہے۔ 

شہرمیں فضائی آلودگی کی مجموعی شرح494ریکارڈ کی گئی ہے۔ علاقہ اقبال ٹاؤن میں آلودگی کی شرح545، کینٹ ایریا594،برکی روڈپرآلودگی کی شرح482ریکارڈ کی گئی ہے۔ اس کے علاوہ سول سیکرٹریٹ میں آلودگی کی شرح417، ڈی ایچ کیوفیز5میں 328، عسکری ٹین میں آلودگی کی شرح285ریکارڈ کی گئی ہے۔ 

شہرمیں ہواکی رفتار6کلومیٹرفی گھنٹہ ریکارڈ کی گئی ہے۔ لاہورکامطلع ابرآلود، بارش کےامکانات موجود ہیں۔