ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

میٹرک دوسرے سالانہ امتحان  کے نتائج کا اعلان

exams
کیپشن: exams
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

لاہور بورڈ نے  میٹرک دوسرے سالانہ امتحان 2022  کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا 

کنٹرولر امتحانات عرفان علی نتائج جاری کیے ,امتحان میں41573 امیدواران نے شرکت کی .کامیابی کا تناسب 32.20  فیصد رہا.امتحان میں 15622 لڑکیاں اور 25951 لڑکے  شامل تھے.

نتائج بورڈ کی ویب سائٹ  پر اپ لوڈ کر دیے  گیے ہیں.نتائج  80029 پر رول نمبر sms کر کے بھی معلوم کر سکتے ہیں.