ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 امریکی فوجی ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار، 2 افراد ہلاک

 امریکی فوجی ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار، 2 افراد ہلاک
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک :امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر سلاڈو کے قریب فوجی ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہوگیا۔

  فوجی حکام کے مطابق حادثے کے بعد بڑے پیمانے پر آگ بھڑک اٹھی، ہیلی کاپٹر حادثے میں سوار دو افراد ہلاک ہوگئے، حادثے کا شکار ہیلی کاپٹر اے ایچ 64 اپاچی تھا۔

 فوجی حکام نے مزید بتایا کہ فورٹ ہُڈ کرمنل انویسٹی گیشن ڈویژن نے تحقیقات شروع کردیں، ہیلی کاپٹر حادثے کی فوری وجہ تاحال معلوم نہیں ہوسکی۔