لاہور بورڈ کے ڈپٹی کنٹرولر ریٹائر ہوگئے

Lahore board depty Controller aziz elahi retired
کیپشن: Lahore board depty Controller retired
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(جنید ریاض) لاہور بورڈ کے ڈپٹی کنٹرولر اعزاز الہٰی عہدے سے ریٹائر ہوگئے۔سٹاف ممبران نے ان کو والہانہ انداز میں الوادع کیا۔

تقریب میں چیئرمین لاہور ڈاکٹر مرزا حبیب علی کی بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔اس موقع پر سیکرٹری بورڈ بشرہ بی بی ، بورڈ ویلفیئر ایسوسی ایشن کے صدر اسلم گجر اور جنرل سیکرٹری شاہ نواز بھٹی بھی موجود تھے۔

تقریب میں بورڈ ملازمین نے بڑی تعداد بھی موجود تھی۔ چیئرمین بورڈ پروفیسر مرزا حبیب کا کہنا تھا کہ اعزاز الہی انہتائی محنتی اور قابل شخص ہیں،انکی خدمات کو ملازمین ہمیشہ یاد رکھیں گے۔

M .SAJID .KHAN

Content Writer