ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کے شہر گجرات کی سنی گئی

Pervaiz Elahi
کیپشن: Pervaiz Elahi
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(قیصر کھوکھر) چودھری پرویز الہٰی کے وزیراعلیٰ پنجاب بننے کے بعد گجرات کی تعمیر وترقی کیلئے اقدامات شروع کردیئے گئے۔ 

وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کے شہر گجرات کی بھی سنی گئی، پنجاب حکومت نے گجرات کو ڈویژن بنانے کیلئے باقاعدہ اقدامات شروع کردیئے۔

حکام کے مطابق گجرات ،منڈی بہاؤالدین اور حافظ آباد کو ملُا کر ایک نیا ڈویژن بنایا جائے گا جبکہ گوجرانوالہ ،نارووال، سیالکوٹ اور پر مشتمل ڈویژن ہوگ، بورڈ آف ریونیو نے نئے ڈویژن کے قیام کیلئے تیاری شروع کردی ۔